: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
دہلی ہائی کورٹ نے جے این یو کے دو ملزمان کے ضمانت کی درخواست کی سماعت 29 فروری تک ملتوی کردی ان پر غداری کے الزامات لگائے گئے ہیں۔ دہلی پولیس نے جے این یو کیس میں دونوں ملزمان سے حراست میں
پوچھ تاچھ کرنے کی درخواست کی ہے جس کی سماعت کرتے ہوئے دہلی ہائی کورٹ کی جسٹس پرتبھا رانی نے ضمانت کی درخواست کو پیر تک ملتوی کردیا۔ دونوں ملزمان جے این یو کے طلباء عمر خالد اور انربن بھٹا چاریہ ہیں۔